تل برابر
قسم کلام: متعلق فعل
معنی
١ - (فاصلہ، وزن اور مقدار ظاہر کرنے کے لیے) ذراسا، رتی بھر، ذرہ بھر، مقدار قلیل روائی بھر، رائی برابر۔
اشتقاق
معانی متعلق فعل ١ - (فاصلہ، وزن اور مقدار ظاہر کرنے کے لیے) ذراسا، رتی بھر، ذرہ بھر، مقدار قلیل روائی بھر، رائی برابر۔